شام میں جنگ بندی کے پہلے ہفتے میں 135 افراد ہلاک ہوگئے۔
مانيٹرنگ گروپ ’دی سیرین آبزرویٹري فار ہیومن رائٹس‘ نے ہفتہ کو بتایا کہ 27 فروری اور پانچ مارچ کے
دوران کم سے کم 45 باغی، جنگجوؤں اور سات بچوں سمیت 32 شہریوں کی موت ہو ئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس دوران ہوئے تصادم میں شامی صدر بشار الاسد حکومت کے 25 فوجیوں جبکہ 27 شامی كرد سکیورٹی جوان ہلاک ہوگئے